22 شوال المکرم, 1446 ہجری
23 فروی 2020
بروز اتوار کو جنوبی و شمالی زون لاہور کے
اسلامی بھائیوں کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوگا
Sat, 22 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 فروی 2020 بروز اتوار کو جنوبی و شمالی زون لاہور کے اسلامی بھائیوں
کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوگا جس میں اراکینِ
زون، نگرانِ کابینہ، اراکینِ کابینہ،
ڈویژن نگران اور علاقائی نگران اسلامی
بھائی شرکت فرمائیں گے اور رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری اس اجلاس کی صدارت
فرمائیں گےنیز یہ اجلاس ظہر سے لیکر عصر تک جاری رہے گا، ذمہ دار اسلامی
بھائی اس میں شرکت کو یقینی بنائیں۔