Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Calgary,
Canada in previous days. Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege of
attending this great Ijtima’.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on
the topic ‘‘excellence of Hazrat Aishah’ and explained the attendees (Islamic
sisters) the
blessed biography of Hazrat Aishah Siddiqah and
recounted the incidents of her generosity and selflessness. Furthermore, she
gave them the mindset of giving their Zakat and donations to Dawat-e-Islami.
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Thorncliffe,
Canada in previous days. Approximately, 15 Islamic sisters had the privilege of
attending this great Ijtima’.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered a Bayans on
the topic ‘excellence of Hazrat Aishah’ and explained the attendees (Islamic
sisters) the
blessed biography of Hazrat Aishah Siddiqah and
recounted the incidents of her generosity and selflessness. Furthermore, she
gave them the mindset of embracing the blessed biography of Hazrat Ayesha
Siddiqah in their lives and following her.
دعوتِ اسلامی کے تحت
گزشتہ دنوں لکی مروت کابینہ کی پنیالہ ڈویژن
کے علاقہ وانڈہ
مدد میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں وانڈہ مدد کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کو دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کر تےہوئےاپنے ڈونیشن دعوت ِاسلامی کودینے
کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کو ڈونیشن
جمع کرنے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ذہن
دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی
لاہور زون میں مختلف جگہ پرذوقِ قرآن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
جنوبی لاہور زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کےاختتام پر اسلامی
بہنوں کومدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔
جبکہ جنوبی لاہور زون داتا صاحب کے ذیلی نور
محلہ میں فیضان قراٰن کورس کاانعقادہوا جس
میں قراٰن پاک کی تلاو ت و تفسیر بیان کی گئی۔
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Sweden
via Skype in the first week of May 2021. Approximately, 18 Islamic sisters had
the privilege of attending this great Ijtima’.
Responsible
Islamic sister
(Majlis short courses) delivered a Bayan on the topic ‘excellence of
Syeda Aishah Siddiqah’
and explained the attendees (Islamic
sisters) the
prominent qualities of Syeda Aishah Siddiqah and recounted
the incidents of her generosity. Moreover, she gave them the mindset of
embracing the blessed biography of Ummul Mominin Syeda Aishah Siddiqah in their
lives and following her.
دعوت ِاسلامی کے شعبہ
شارٹ کورس کےتحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون رائیوینڈ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس
میں رائوینڈ کابینہ شارٹ کورس کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
شارٹ کورس زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کورسز
کروانےکے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے رمضان المبارک میں ہونے والے فیضانِ تلاوت قرآن
کورس کے نئے
مدنی پھول اور مدرسات کی تربیت و ٹیسٹوں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں اور اسلامی بہنوں کو اس کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔
جبکہ شعبہ شارٹ کورسز کےتحت کابینہ جوہر ٹاؤن کی
ڈویژن ٹھوکر کے علاقہ منصورہ کے ایک حلقہ میں رمضان کیسے گزاریں کورس کاانعقادہوامبلغہ
ٔاسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کو عبادت میں گزارنے، تراویح
پڑھنے کاذہن دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
Sunnah-inspiring
Ijtima’at conducted in three cities of Germany via Skype
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in the
three cities of Germany via Skype in previous days. These cities included
Koblenz, Offenbach and Dietzenbach. Approximately, 38 Islamic sisters had the
privilege of attending these great Ijtima’at.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered a Bayans on
the topic ‘excellence of Hazrat Aishah’ and explained the attendees (Islamic
sisters) the
blessed biography of Hazrat Aishah Siddiqah and
recounted the incidents of her generosity and selflessness. Furthermore, she
gave them the mindset of embracing the blessed biography of Hazrat Ayesha
Siddiqah in their lives and following her.
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a religious Halqah was conducted in Slough (London Region,
UK) in
previous days. 10 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
Halqah.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan and explained the attendees (Islamic
sisters) the rulings on the obligatory fasting. Furthermore,
she provided them the information about the religious activities of
Dawat-e-Islami and motivated them to keep associated with the religious
environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in
these religious activities.
The 2-day course ‘Ramadan - a month of deliverance’ conducted in
around 19 districts and towns (London Region, UK)
Under the
supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, on 5th May 2021, a 2-day
course, namely ‘Ramadan - a month of deliverance’ was conducted in around 19
districts and towns (London Region, UK). A majority of Islamic sisters had the privilege of attending this
spiritual course.
In this course, the
attendees
(Islamic sisters) were
explained about the blessings of the month of Ramadan and taught the method of
remaining steadfast on ‘Ibadah even after the month of Ramadan. This course is
being conducted at various places in the UK.
The interested candidates (Islamic
sisters) should contact responsible Islamic sisters.
خدمت دین کا جذبہ رکھنے والے اساتذہ کے لئے راہنما تحریر
کامیاب استاذ کون؟
(مؤلف: ابو رجب محمد آصف
عطاری مدنی)
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے
’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً
ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام
٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام
منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات،
احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک
ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی
’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورےرسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے
شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل رسالےکی کئی بار پروف ریڈنگ
51 صفحات پر مشتمل
یہ رسالہ2013ء سے اب تک5مختلف ایڈیشنز میں تقریباً33 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکاہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن میں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشورے کاانعقادہواجن میں شیخوپورہ
، قصور ،حافظ
آباد کی زون کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی
سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کےحوالےسے نکات بتائے اور ڈونیشن جمع کرنے کے لئے کوششں کرنے کاذہن دیا
نیز اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کےاہداف بھی دیئے
جس پر اسلامی بہنوں نےا چھی نیتوں کااظہارکیا۔
رمضان المبارک کی 27ویں شب فیضان مدینہ کراچی میں سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا
ہر سال کی طرح اس سال
بھی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 رمضان
المبارک 1442ھ کی شب عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں رات تقریباً 10:30 بجے
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔
اس اجتماع میں تلاوتِ
قرآنِ مجید، نعت رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم،
الوداع، اور ذکرو دعا کے ساتھ ساتھ مدنی مذاکرہ بھی ہوگا جس میں امیر اہلِ سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقان رسول کی
جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ یہ اجتماع
مدنی چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔