29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام 4 اپریل 2021ء کو مومن پورہ واہگہ ٹاؤن کابینہ میں حاجی آصف عطاری کی والدہ
مرحومہ کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مرحومہ کے اہلِ خانہ،
عزیز و اقارب اور مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دینی کاموں میں شرکت
کرنے اور اپنے مرحومین کے لئے زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کرنے کی ترغیب دلائی۔