نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت دعوتِ اسلامی کا شعبہ ’’محبتیں بڑھاؤ‘‘ کے تحت دسمبر 2021ءمیں ہونے والے عالمی سطح تک کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:667

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :440

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے/پڑھانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:147

شارٹ کورسز کرنے/کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 229

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 468

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:328