19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مسی سوگا(کینیڈا) میں افطار اجتماع
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت کینیڈا کے شہر مسی سوگا میں افطار اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ،رکنِ شوریٰ محمد بلال رضا عطّاری نے سنّتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کا موں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔