11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام کویوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا یوکے کے ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کی
تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
برٹن، پیٹر برو ، نوٹنگھم ، لیسٹر کی62 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے عبادت کے لئے وقت کیسے نکالیں کے موضوع پر بیان کیا اور ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور مزید اس کی ترغیب دلانے کے ذہن دیا۔
ہفتہ وار
ون ڈے سیشن کی تعداد میں اضافے کے لئے مزید
اسلامی بہنوں کو دعوت دینے کی ترغیب دلائی۔