18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملک و بیرونِ ملک کی خواتین میں اسلامی شعور
پیدا کرنے اور شریعت کے مطابق اُن کی تربیت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کےتحت 18 اکتوبر 2024ء کو میلبرن
اسٹیٹ کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات کے مطابق مدنی مشورے کے دوران اسلامی
بہنوں کے 8 دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرنے کے بعد ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے
بعض درج ذیل ہیں: