15 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 18
فروری 2025ء کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں میلبرن نگران سمیت دیگر سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
میٹنگ کی ابتدا میں رہائشی کورسز کے مدنی پھولوں
کا فالو اپ لیتے ہوئے ڈونیشن باکسز رکھوانے اور کھلوانے کے متعلق تبادلۂ خیال کیا
گیا نیز فنانس ڈیپارٹمنٹ ٹیسٹ دلوانے کا ذہن دیا گیا۔