12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
آسٹریلیا میں ڈویژن نگران
اور مختلف شعبہ جات مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 14 Dec , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی
کے تحت بیرونِ ملک میں ہونے والے دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے آسٹریلیا میں ڈویژن نگران اور مختلف شعبہ جات مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ
آسٹریلیا ریجن اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مختلف
موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی۔دورانِ مدنی مشورہ
جن موضوعات پر کلام کیا گیا اُن میں بعض درج ذیل ہیں:
٭رہائشی
کورسز کا انعقاد
٭آسٹریلیا
میں اسلامی بہنوں کے درمیان سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد
٭انگلش
شارٹ کورسز کا انعقاد
٭مدرسۃالمدینہ
گرلز و مدرسۃالمدینہ بالغات