25 محرم الحرام, 1447 ہجری
8 فروری 2023ء
بروز بدھ بیرونِ ملک ساؤتھ کوریا میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان
ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
ذمہ دار سلامی بہنوں سے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی
کے سنتوں بھرے اجتماعات میں 100% حاضری دینےاور شارٹ کورسز کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔
واضح رہے ساؤتھ کوریا میں دعوتِ اسلامی کے تحت 15 فروری 2023ء کو طہارت کورس کا آغاز کیا جائے
گا، مقامی اسلامی بہنوں کو اس کورس میں
شرکت کرنے کی درخواست ہے۔