21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
12 اکتوبر 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں رکنِ
عالمی مجلسِ مشاورت اور ماریشس کی ملک نگران سمیت دیگر اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کا جائزہ
لیتے ہوئے نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت کے سفر شیڈول کے اہداف پر گفتگو کی اور آئندہ
کے اہداف پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
علاوہ ازیں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دیگر دینی
کاموں کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے USA میں اصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد کرنے پر مشاورت
کی۔