14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
18 دسمبر2020ء کو موزمبیق کے شہر ماپوتو میں بذریعہ zoomاصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد گیا جس میں تقریباً 28اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے آ خرت کی تیاری کا ذہن دیتے
ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا اور اپنے نیک اعمال میں مزید
اضافہ اور آئندہ ماہ وقت پر اپنا رسالہ جمع کراونے کی ترغیب دلائی۔