دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ  دنوں مانچسٹر ریجن میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورگھر پر رہتے ہوئے مدنی کاموں کو جاری رکھنے، آن لائن کورسز، اور ون ڈے سیشنز کیلئے کوششیں بڑھانے کا ذہن دیانیز ذیلی سطح تک کے رابطے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔