16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
21 دسمبر تا 25 دسمبر 2020ء کو یوکے
مانچسٹر ریجن میں 5 دن پر مشتمل ”سیرت مصطفیٰ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں نبی کریم ﷺ کی مبارک سیرت سکھائی گئی،
آپ کی ولادتِ مبارکہ، بچپن شریف، مکۂ مکرمہ کی زندگی اور مدینۂ منورہ کی طرف
ہجرت کے متعلق معلومات فراہم کیں، اس کے
ساتھ ساتھ آپ کے مبارک نام سکھائے اور قصیدہ بُردہ کے کچھ اشعار سمجھائے۔