12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر(Manchester)ریجن 5 دن پر مشتمل ”کفن دفن  کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 34 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں میت کو غسل و کفن دینے، پانی کے
اسراف اور مستعمل پانی کے مسائل سکھائے
گئے۔ اس کورس میں شرکت کے بعد 4 اسلامی بہنوں نے کفن دفن ٹیسٹ میں کامیابی  بھی حاصل کی۔
            Dawateislami