20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیر
اہتمام یوکے مانچسٹر ریجن میں مدرسۃ المدینہ کی ناظمات کا مدنی مشورہ
ہواجس میں ریجن سطح کی ناظمہ نے ان کی
کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی نیز مختلف دینی کام کرنے کے اہداف دیئے ۔
مدارس میں ہونے والے مسائل پر گفتگو ہوئی اور ٹیلی تھون کےلئے اچھی کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کی گئی۔