22 شوال المکرم, 1446 ہجری
صوبہ مہاراشٹرکےشہر مالیگاؤں میں دو
گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
Mon, 2 Mar , 2020
5 years ago
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات
کے زیر اہتمام صوبہ مہاراشٹرکےشہر مالیگاؤں
میں دو گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل
کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔