دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا  ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” جھگڑے کے اسباب“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں گناہوں سے بچنے، نیکیوں بھری زندگی گزارنے ، دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اوردینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔