21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ویلز UK کے سٹی Newport میں مدرسۃ المدینہ کے افتتاح پر Grand اجتماع کا انعقاد
Mon, 29 Jan , 2024
1 year ago
عاشقانِ رسول کی عالمی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام 22 جنوری 2024ء کو ویلز UK کے سٹی نیوپورٹ (Newport) میں بچوں کو قراٰنِ پاک کی تعلیم دینے کے سلسلے میں مدرسۃ المدینہ کا
افتتاح ہوا جس کےلئے Grand اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔