23 محرم الحرام, 1447 ہجری
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
Wed, 5 Jan , 2022
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 30 دسمبر 2021ء
کو بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں زون ، کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بہنوں سمیت مدرسات نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے نظام میں
بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول بتائے اور انہیں آئندہ دینی کام کرنے سے متعلق
ا ہداف دیئے۔