1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں مدنی ریجن عرب شریف میں 3 دن پر مشتمل فیضانِ زکوۃ کورس کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوت ِاسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو زکوۃ سےمتعلق شرعی معلومات فراہم کیں اوردیگرفرض
علوم کورس کرنے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اورت مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔