24 شوال المکرم, 1446 ہجری
مدنی ریجن،
ملک کویت ، کویت کی ملک مشاورت نگران اور ڈویژن نگران
اسلامی بہن کامدنی مشورہ
Wed, 10 Feb , 2021
4 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن، ملک کویت ، کویت کی ملک مشاورت نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا
جس میں نئی اسلامی بہن کو مکتبۃ المدینہ اور تقسیمِ رسائل کے نکات مختصر سمجھائے گئے۔ کارکردگی وقت پر دینے لینے کے نظام کو مضبوط
بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ کویت میں مکتبہ المدینہ کے بستے کے مضبوط کرنے کی ترغیب
دلائی گئی۔