1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی
ریجن عرب شریف کے مختلف شہروں میں 6 ہفتہ
وار اجتماعات کاانعقاد ہواجس میں مبلغۂ
دعوت ِاسلامی نے’’ دنیا نے ہمیں کیا دیا‘‘ کےموضوع پر بیان کیا۔
جبکہ 16 مقامات پر ون ڈے سیشن بھی
منعقد ہوئے جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکا کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
کےبارے میں معلومات دیتے ہوئے دینی کام بہترین انداز میں کرنے کاذہن دیاجس
پراسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہار کیا۔
ہفتہ
وار اجتماعات اور ون ڈے
سیشن میں 240اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔