دعوت ِاسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن عرب شریف میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں مدنی ریجن کی ملک ذمّہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

عالمی مجلس شعبہ اصلاحِ اعمال کی نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید بہتر کارکردگی کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتاتےہوئے دینی کام کے نئے فارم سمجھائےاوراس کے حوالے سے مدنی پھول دیئے نیز اصلاحِ اعمال اجتماع کے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔