12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیملی ہجرت کروانے کے مدنی پھول سے متعلق ریجن
نگرانوں کا آن لائن مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 6 Sep , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عالمی سطح پر دینِ اسلام کی خدمت کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت فیملی ہجرت کروانے کے مدنی پھول
سے متعلق ریجن نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نومبر 2023ء
میں بیرونِ ملک سے مزید اسلامی بہنوں کو
آنے کی ترغیب دلائی جس پر ریجن نگران اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔
            Dawateislami