18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد، مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت
Wed, 25 Jan , 2023
1 year ago
گزشتہ روز عاشقانِ رسول
کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت نارتھ امریکہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہو اجس
میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مختصر نیکی کی دعوت کے
فضائل بیان کئے نیز بذریعہ فون دیگر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب
دلائی گئی۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دورانِ مدنی مشورہ دیگر اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کروانے کی اچھی اچھی نیتیں کیں جبکہ 3 اسلامی بہنوں نے
مدرسۃالمدینہ بالغات میں داخلہ لینے کی نیت کا اظہار کیا۔