11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام ماہِ رمضان1442ھ میں یوکے لندن(London)ریجن میں 14 مقامات پر”ذوقِ
تلاوت قراٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 171اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کورسز میں شریک اسلامی بہنوں نے کورس کوبہت
سراہا اور 13 نئی اسلامی بہنوں نے مدرسۃالمدینہ بالغات میں داخلے کی نیتیں بھی پیش
کیں۔