17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہنوں نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں میں ترقی، درپیش مسائل کے حل ،شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ تعاون کرنے نیزخود اور دوسری اسلامی
بہنوں کو مدنی مذا کرہ پابندی کے ساتھ دیکھنے کے بارے میں کلام کیا۔