19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
لندن ریجن کے علاقوں ٹوٹنگ، ہنسلو
الفورڈمیں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد
Tue, 2 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے علاقوں
ٹوٹنگ، ہنسلو الفورڈ(
Tooting,
Hounslow and Ilford )میں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔