12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے
لندن ریجن میں مختلف مقامات پر ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 6 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے
لندن ریجن میں مختلف مقامات پر ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن  میں کم پیش 513اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 
            Dawateislami