20 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
لندن ریجن میں قائم مدرسۃ المدینہ گرلز میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد
Mon, 15 Nov , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن
میں قائم مدرسۃ المدینہ گرلز میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد ہوا
جس میں کم وبیش 102 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع
میلاد کا آغاز تلاوتِ کلام پاک ونعت رسول ﷺ سے ہوا، بعد ازاں ناظمہ نے ”سیرت مصطفیٰﷺو حلیہ مبارک“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون
کے حوالے سے ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔