11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 16 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے لندن ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور تقسیم
رسائل کے نکات سمجھائے۔