15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات
کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2020ء کویوکے کے شہر لندن ميں ریجن سطح
پر مدرسات كا تربيتی اجتماع ہوا جس میں پورے ریجن سے 21 مدَرسات نے شرکت کی۔
ریجن
مشاورت مدرستہ المدینہ بالغات نے مدرسات کی تربیت کرتے ہوئےانہيں مدرسہ کی کارکردگی
بہتر بنانے کے مدنی پھول دئیے نیز دعوت
اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور مزید مدرسۃ المدینہ بالغات میں اضافے کا ذہن دیا۔