11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کابینہ وڈویژن میں مختلف مقامات پر ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقادہواجن میں 223اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ اسلامی نے ’’ تلاوت قرآن اور مسلمان ‘‘ کے موضوعات پر بیانات کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن پاک کی تلاوت کرنے کا ذہن دیااور دعوتِ اسلامی کے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کر نے، علم دین حاصل
کرنے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔