16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکےلندن
ریجن کے مختلف مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Wed, 28 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتےیوکےلندن ریجن کے مختلف مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم وبیش 433اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔