23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لندن میں مدنی انعامات کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹر نیٹ اجلاس
Thu, 7 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام6مئی2020ء بروز منگل لندن میں مدنی انعامات کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں لندن ریجن مشاورت مدنی انعامات اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتےہوئے شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
اور بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے
جبکہ ذیلی شعبہ مدنی مذاکرہ کے لئے بھی خصوصی طور پر اسلامی بہنوں کو نئے نکات پیش کئے اور ان دونوں شعبوں کی ترقی اور مزید بہتری کے
لئے ضروری اقدامات پر غور کیا۔