8 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ریجن
مکتبۃ المدینہ ذمہ داراسلامی بہن کا لندن کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ
اجلاس
Thu, 2 Jul , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام30 جون 2020ء کولندن ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ داراسلامی بہن
کا لندن کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ریجن مشاورت مکتبۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے انہیں لندن میں مکتبۃ المدینہ کے کاموں کو
بڑھانے کا ذہن دیا ، نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے کہ زیادہ سے
زیادہ منسلک اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل اور بکس تقسیم کرنے کی ترغیب
دلائی جائے۔