15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ،
بریڈ فورڈ اور اسکاٹ لینڈ ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ، بریڈ
فورڈ اور اسکاٹ لینڈ ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شب و
روز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ شب و روز کے نکات سمجھاتے ہوئے شب و روز کےلئے
مدنی خبریں دینے کے اہم نکات بیان کئے نیز
تحریری مقابلے میں حصہ لینے اور ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔