دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8 دسمبر 2021 ء  کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے لیور پول ڈویژن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

‎ڈویژن نگران اسلامى بہن نے ’’زیادہ وقت نیکیوں میں گزارنے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان كى۔ ‎اس کے علاوہ اسلامى بہنوں کو اعلانات کے ذریعے اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت کرنے اور شارٹ کورسز میں داخلہ کرنے کے حوالے سے ترغيب دلائی۔