5 جولائی 2025ء:

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں لورپول کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کے مابین نئی جگہوں اورمساجد کے لئے فنڈ ریزنگ کرنے کے حوالے سے 5 جولائی 2025ء کو مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں جن نکات پر گفتگو ہوئی وہ یہ ہیں:٭نئی مساجد کے لئے فنڈز جمع کرنے کے طریقہ کار٭کمیونٹی سے رابطہ ٭فلاحی منصوبوں کے لئے مالی امداد کی ترغیب٭فنڈ ریزنگ کے لئے مختلف پروگرامز اور تقریبات کا انعقاد۔

اس کے علاوہ ذمہ دار و نگران اسلامی بہنوں کے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانےدینِ اسلام کی ترقی کے لئے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔