1 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
17 اکتوبر 2024ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لیورپول کاؤنسل
نگران سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لیورپور کاؤنسل نگران اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے اسلامی
بہنوں کی رہنمائی کی اور نومبر 2024ء میں ہونے والے کورسز کے بارے میں مشاورت کی جس پر وہاں موجود ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔