30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
لورپول (Liverpool)کاؤنسل نگران و شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
Tue, 3 Sep , 2024
31 days ago
بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں میں نیکی کی دعوت
عام کرنے اور دینی کاموں کا جائزہ لینے کے
لئے 7اگست 2024ء کو ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لورپول (Liverpool)کاؤنسل نگران و شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے کلام
کرتےہوئے ذمہ دار اسلامی بہن نے چند اہم نکات پر گفتگو کی دینی کاموں میں مزید
بہتری لانے کے لئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔