12 رجب المرجب, 1446 ہجری
مئی2021ءکےآخری
ہفتے اٹلی کے مختلف علاقوں میں آن لائن دینی
حلقوں کا انعقاد
Wed, 2 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مئی2021ءکےآخری
ہفتے یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی کے
مختلف علاقوں میلان(Milan)، بلونیا ( Bologna)، برکسن (Brixen)اور بریشیا( Brescia) میں آن لائن دینی
حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 82 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات دعوت اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی پابندی
کرنے کا ذہن دیانیز اپنے اپنے شعبوں کے دینی
کاموں کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔