13 رجب المرجب, 1444 ہجری
آسٹریلیا کے شہر لکیمبا،
منٹو اور آبرن میں ہفتہ وار اجتماعات کا انعقاد
Tue, 29 Nov , 2022
67 days ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 24 نومبر 2022ء کو آسٹریلیا کے شہر لکیمبا، منٹو اور آبرن (Lakemba, Minto, Auburn) میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔
ان
اجتماعات میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو پابندی
کے ساتھ ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، مدنی قافلوں میں سفر کرنے اور کچھ نہ کچھ
وقت دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں صرف کرنے کی ترغیب دلائی۔