23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آسٹریلیا کے شہر سڈنی كے لیکمبا ڈویژن میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد
Wed, 29 Dec , 2021
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22 دسمبر 2021ء كو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے لیکمبا ڈویژن میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع میں مبلغہ دعوت اسلامی نے’’ تبرکات کی برکتیں‘‘ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ بيان كے بعد اسلامى بہنوں کو اعلانات کے ذریعے نیک اعمال کا رسالہ پابندی سے ہر ماہ جمع کروانے، پابندی سے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کے مدرسے میں داخلہ لینے اور
پابندی سے مدنی مذاكره دیکھنے کی ترغيب دلائی ۔