1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے زیراہتمام ہند صوبہ کرناٹک ریجن فیضان جمالِ مصطفٰی زون جامعۃالمدینہ گرلزمیں شخصيات اجتماع منعقد کیا
گیا جس میں 20 دورۃالحدیث کی طالبات اور20 شخصيات اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے بیان کیااور دورۃالحدیث کی طالبات کو دورۃالحدیث مکمل ہونے کے
بعد دعوت ِاسلامی کے شعبہ جات میں خدمات
سرانجام دینے نیز جامعۃ المدینہ میں تدریس کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔