29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نائجیریا ویسٹ افریقہ کے اسٹیٹ کانو میں واقع
طاہر مسجد میں مدرسۃ المدینہ بالغان کا انعقاد
Tue, 2 Jul , 2024
154 days ago
نائجیریا ویسٹ افریقہ کے اسٹیٹ کانو میں واقع
طاہر مسجد میں عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام روزانہ بعد
نمازِ ظہربڑی عمر کے اسلامی بھائیوں کے لئے
مدرسۃ المدینہ بالغان لگایا جاتا ہے۔