عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی ملک و بیرونِ ملک  میں اپنے مختلف شعبہ جات کے ذریعے دینِ اسلام کی اشاعت کا کام بھر پور انداز میں سرانجام دے رہی ہے، انہیں شعبہ جات میں سے ایک شعبہ کفن دفن انٹرنیشنل افیئرز بھی ہے۔

نومبر 2024ء میں شعبہ کفن دفن انٹرنیشنل افیئرز دعوتِ اسلامی کے تحت آسڑیلیا، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، تنزانیہ، موزمبیق، یوکے، اٹلی، یو ایس یو اور کینیڈا کی خواتین کے درمیان جو دینی کام ہوئےاُن کی تفصیل درج ذیل ہے:

٭مذکورہ ممالک میں 37 مقامات پر کفن دفن اجتماعات ہوئے٭ان اجتماعات میں586 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ٭ذمہ دار اسلامی بہنوں نے 46 غسلِ میت دیئے٭اسلامی بہنوں کے درمیان 30 مختلف سیشنز ہوئے٭ان سیشنز میں 564 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔