20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام اجمیر ریجن کے کچھ زون میں دو مقامات پر” فیضان زکوۃکورس “ کا انعقاد کیا گیا جن میں 10 ذمہ دار اسلامی بہنیں اور 11 شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت، کافر
سے چندہ لینا اور چندے سے کسی کی مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن
کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی۔