22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن، سول،کمھے اور چائنہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں فاریسٹ ریجن نگران اور دیگر شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فاریسٹ ریجن نگران اسلامی
بہن نے ماہ رمضان کے نکات پر مدنی مشورہ لیا
اور اہداف دیئے۔